کراچی کا نوجوان بھی اب 20 روپے کرائے میں اچھا سفر کرسکے گا، امین الحق

Written by on September 19, 2021

وفاقی وزیر امین الحق کا کہنا ہے کہ کراچی کا نوجوان بھی اب 20 روپے کرائے میں اچھا سفر کرسکے گا، اس منصوبے پر وفاقی حکومت کے شکر گزار ہیں۔

 کراچی میں  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امین الحق نے کہا کہ کراچی کے لیے ابھی بہت کام کرنا ہے۔

امین الحق نے کہا کہ کے-فور منصوبہ اس وقت ترجیح ہے، جو وعدے ہوئے وہ مکمل ہوتے نظر آرہے ہیں۔

اس موقع پر وفاقی وزیر اسد عمر نے  دیگر شخصیات کے ہمراہ گرین لائن بس کاجائزہ لیا


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist