مغرب نئے افغانستان کی حقیقت قبول کرے، شاہ محمود

Written by on September 19, 2021

وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ برطانیہ اور مغربی دنیا کو نئے افغانستان کی حقیقت کو قبول کرنا چاہیے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ طالبان حکومت کو الگ تھلگ کرنے سے خطے میں معاشی تباہی اور انتشار پھیل سکتا ہے۔

برطانوی جریدے میں شائع مضمون میں مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ بھارت نے افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال کیا، پاکستان کے خلاف جعلی بیانیہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان میں انسانی بحران نہ پیدا ہونے دینا عالمی برادری کی اجتماعی ذمے


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist