عمران خان کے ذہن میں عوام کی بہتری کا سوچنے والا خانہ خالی ہے، امیر مقام

Written by on September 19, 2021

پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر انجینیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ذہن میں عوام کی بہتری کا سوچنے والا خانہ خالی ہے۔   

مالاکنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر مقام نے تحریک انصاف کی حکومت پر تنقید کے نشتر چلائے۔   

امیر مقام کا کہنا تھا کہ عمران خان ملک کی گاڑی چلاتے رہے تو یہ گاڑی کھائی میں گر جائے گی


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist