شہباز شریف سے کراچی ایئر پورٹ پر خاتون کا مکالمہ
Written by Prime FM92 on September 19, 2021
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے کراچی ایئر پورٹ پر خاتون نے گفتگو کی۔
کراچی ایئر پورٹ پر شہباز شریف سے مکالمے کے دوران خاتون نے لاہور کی حالت زار کا تذکرہ کیا۔
خاتون نے کہا کہ لاہور کا حشر کردیا گیا ہے، ہمیں آپ کی یاد آتی ہے، آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی ہے۔
شہباز شریف نے خاتون سے تعریفی کلمات سننے کے بعد اُن کا شکریہ ادا کیا۔