بیلجیئم کی پاکستان کو برآمدات میں 10 فیصد اضافہ

Written by on September 19, 2021

بیلجیئم کی پاکستان کو برآمدات میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے، یہ بات بیلجیئم کے والونیا ریجن کی ایکسپورٹس میں اضافے کے ذمہ دار ادارے Awex کی جانب سے بتائی گئی۔

اویکس کے مطابق اس سال کی پہلی شش ماہی میں بیلجیئم کی مختلف مصنوعات کی پاکستانی مارکیٹ میں قبولیت اور فروخت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران ہونے والی فروخت سے 49 فیصد زائد ہے۔

ادارے نے اس حوالے سے واضح اعداد و شمار شائع نہیں کیے لیکن بتایا ہے کہ پاکستانی مارکیٹ میں اس کی مصنوعات کی فروخت میں 49 فیصد اضافہ اور مجموعی طور پر اس کی پاکستان کو برآمدات میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist