
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ دنیا میں پاکستان سے زیادہ محفوظ مقام کوئی نہیں ہے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے اچانک دورے کی منسوخی کے باعث پاکستان کی سیکیورٹی کے حوالے سے غیر ملکی شخصیات بھی اپنا اظہارِخیال کررہی ہیں