پانچ ممالک کے انٹیلی جنس اتحاد کی رپورٹ پر دورہ منسوخ ہوا، نیوزی لینڈ میڈیا

Written by on September 18, 2021

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی اچانک منسوخی کے یکطرفہ فیصلے کی وجہ سامنے آگئی، بتایا گیا ہے کہ انہیں سیکیورٹی الرٹ دینے میں امریکا و برطانیہ سمیت 5 ممالک شامل ہیں۔ 

نیوزی لینڈ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 5 ملکی انٹیلی جنس اتحاد نے نیوزی لینڈ ٹیم کو دورہ پاکستان ختم کرنے کا کہا تھا۔ 

رپورٹس میں بتایا گیا کہ نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، کینیڈا، امریکا، برطانیہ کے انٹیلی جنس اتحاد نے خطرے کا بتایا تھا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist