شہباز شریف عوام رابطہ مہم کے سلسلے میں سیالکوٹ روانہ

Written by on September 18, 2021

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف ن لیگ کی عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں سیالکوٹ روانہ ہوگئے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ لیگی صدر شہباز شریف دورہ سیالکوٹ کے دوران ن لیگی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

شہباز شریف لیگی رہنما خواجہ آصف کے گھر پر منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب بھی کریں گے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist