سنوکر ورلڈکپ میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹادی

Written by on September 18, 2021

پاکستانی کھلاڑی بابر مسیح نے آئی بی ایس ایف  سنوکر ورلڈکپ کے پہلے میچ میں بھارتی کھلاڑی اشپریت سنگھ چڈھا کو شکست دیدی ہے۔

بابر مسیح نے  بھارتی کھلاڑی کو پانچ، صفر سے شکست دی۔ ورلڈکپ میں شریک دوسرے پاکستانی کھلاڑی حارث طاہر نے بھی اومان کے کھلاڑی کو دو کے مقابلے میں 5 پوائنٹس سے شکست دی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist