افغانستان میں سلامتی کونسل مشن کی 6 ماہ کی توسیع

Written by on September 18, 2021

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے افغانستان میں مشن کو 6 ماہ کی توسیع دے دی گئی۔

قوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے مشن کی توسیع کے لیے پیش کی گئی قرار داد سلامتی کونسل میں متفقہ منظور کر لی گئی۔

اس موقع پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے افغانستان کے لیے ایک ارب ڈالر کی امداد دینے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist