پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا، میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟ آپ بھی جانیں

Written by on September 17, 2021

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔

پہلا میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور آڑھائی بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان تینوں ون ڈے میچر راولپنڈی جبکہ پانچ ٹی 20 میچ لاہور میں کھیلیں جائیں گے۔میچ سے قبل گزشتہ روز دونوں ٹیموں نے فیلڈنگ، باؤلنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 18سال کے بعد پاکستان کے دورے پر آئی ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پہلے ون ڈے میچ میں تین سپن باؤلر کھلانے کا عندیہ دیا ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist