افغانستان سے مغربی افواج کا انخلا اجتماعی ناکامی ہے، یورپی یونین

Written by on September 17, 2021

یورپی یونین نے افغانستان کے بحران پر قرارداد پاس کی ہے۔ اسٹراسبرگ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قرارداد کے حق میں 536 اور مخالفت میں 96 ووٹ آئے۔ 

یورپین پارلیمنٹ کے مطابق افغانستان سے مغربی افواج کا انخلا اجتماعی ناکامی ہے۔ افغانستان میں چین اور پاکستان کو اسٹریٹیجک برتری ملی ہے۔

یورپ سے افغان مہاجرین کو کسی صورت واپس نہ بیھجا جائے۔ یورپین پارلیمنٹ نے مزید کہا کہ افغان مہاجرین کیلیے پڑوسی ممالک کی مدد کی جائے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist