صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اجلاس کل صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1کے تحت طلب کیا ہے۔
موجودہ قومی اسمبلی کا یہ 36واں اور چوتھے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس ہوگا۔