نئے بلدیاتی نظام میں بہترین سہولتیں دیں گے، پرویز الٰہی

Written by on September 15, 2021

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ نئے بلدیاتی نظام میں عوام کو بہترین سہولتیں حاصل ہوں گی۔

مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھنے والی متعدد سیاسی شخصیات نے پرویز الٰہی سے ملاقات کرکے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور مسلم لیگ ق میں بلدیاتی نظام میں بہتری کیلئے سفارشات پر غور جاری ہے۔

پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ تارکین وطن پاکستان سمیت دوست ممالک کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist