شہروز کاشف دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی کے بیس کیمپ پہنچ گئے
Written by Prime FM92 on September 15, 2021
کوہ پیما شہروز کاشف دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی مناسلو کے بیس کیمپ پہنچ گئے۔
نیپال میں واقع 8 ہزار163 میٹر بلند چوٹی مناسلو ہے جسے سر کرنے کی مہم جوئی کیلئے شہروز وہاں موجود ہیں۔
شہروز کاشف نے مناسلو چوٹی سر کرلی تو وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والے کم عمر پاکستانی کوہ پیما بن جائیں گے۔