حکومت 3 سالوں میں 58 سے زائد آرڈیننس جاری کرچکی، حمزہ شہباز

Written by on September 15, 2021

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ حکومت 3 سالوں میں 58 سے زائد آرڈیننس جاری کرچکی۔

حمزہ شہباز نے عالمی یوم جمہوریت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جمہوریت لوگوں کے بنیادی حقوق کی ضمانت اور خوشحالی کا راستہ ہے۔

حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ افسوس اس وقت ملک میں جمہوری اقدار اور آزادیاں خطرے میں ہیں


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist