وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

Written by on September 14, 2021

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ اجلاس میں 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی سمری تیار کر لی گئی ہے، وفاقی کابینہ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری پر فیصلہ کرے گی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں صحافیوں کے احتجاج اور پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے معاملے پر بھی بات چیت کی جائے گی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist