الیکشن کمیشن کا وفاقی وزیر اعظم سواتی سے الزامات کے ثبوت مانگنے کا فیصلہ

Written by on September 14, 2021

الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلا س میں وفاقی وزیر اعظم سواتی کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے الزامات کے ثبوت مانگنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اجمل جامی نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کی کاپی شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist