قلم اور کیمرے کو پابند کرنے والی ریاستیں ’شترمرغ ریاستیں‘ کہلائیں گی، پرویز رشید

Written by on September 13, 2021

سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ قلم اور کیمرے کو پابند کرنے والی ریاستیں اور سماج ’شترمرغ ریاستیں اور سماج‘ ہی کہلائیں گی۔

انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ شُتر مرغ حقائق کا مقابلہ کرنے کی بجائے ریت میں مُنہ چھپا لیتا ہے۔

سینیٹر پرویز رشید  نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کو شتر مرغ ریاست اور سماج بننے سے روکنے والی جدوجہد زندہ باد۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist