سندھ میں کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات ، پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا لگ گیا

Written by on September 13, 2021

سندھ میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخاب میں کل 54 وارڈز میں سے 41 نشستوں کے نتائج سامنےآگئے ہیں۔

 اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 12 سیٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ایم کیو ایم اور سندھ کے حکمران جماعت  پاکستان پیپلزپارٹی نے  10،10 نشستیں حاصل کی ہیں جبکہ  پاکستان مسلم لیگ (ن) اور جماعت اسلامی نے تین ، تین نشستیں حاصل کی ہیں۔ حیدر آباد کنٹونمنٹ بورڈ  میں ایم کیو ایم نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں۔ملیز کینٹ میں پاکستان تحریک انصاف نے 10 میں سے پانچ نشستیں اپنے نام کیں۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist