سابق افغان نائب صدر امر اللّٰہ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالرز، سونا اور قیمتی موبائل برآمد

Written by on September 13, 2021

سابق افغان نائب صدر امر اللّٰہ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالرز، سونا اور قیمتی موبائل برآمد کر لیے گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سونا، ڈالرز اور موبائل فون صندوقوں میں چھپائے گئے تھے۔

دریں اثنا افغان وزیر برائے اعلیٰ تعلیم عبدالباقی حقانی کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری جامعات جلد دوبارہ کھل جائیں گی۔

تعلیمی نصاب میں اسلامی اور قومی اقدار سے متصادم کوئی چیز نہیں چاہتے، جامعات میں لڑکے لڑکیوں کی علیحدہ کلاسز کی پالیسی سے متعلق کوئی منفی اثر سامنے نہیں آیا


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist