ژوب میں سخت سیکیورٹی میں پولنگ

Written by on September 12, 2021

ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے سلسلے میں پولنگ جاری 

بلوچستان میں کنٹونمنٹ بورڈ ژوب میں بھی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔

صبح 8 بجے شروع ہونے والا پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہے گا۔

ژوب میں پولنگ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں، پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist