مہنگائی میں اضافہ عوام پر ظلم ہے، شہباز شریف

Written by on September 12, 2021

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک ہفتے میں کھانے پینے کی چوبیس اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ عوام کے ساتھ ظلم قرار دے دیا۔

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح تیرہ فیصد ہونا حکومت کے نہ ہونے کا ثبوت ہے، ملک میں بدترین غربت میں انتہائی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، تین سال میں حکومت نے قوم کو ریلیف نہیں صرف تکلیف دی۔

انہوں نے کہا کہ جس حکومت میں غریب کا چولہا نہ جلے، وہ نہیں چل سکتی، بیس کلو آٹا اٹھاون روپے مہنگا ہونے کا مطلب ہے حکومت نام کی کوئی چیز نہیں


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist