فلپائن میں سمندری طوفان چانٹھو، درخت اکھڑ گئے، بجلی کا نظام درہم برہم

Written by on September 12, 2021

سمندری طوفان چانٹھو کے باعث فلپائن کے شمالی جزیروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔

جبکہ بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا ہے اور گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ 11 ہزار افراد اس طوفان سے متاثر ہوئے ہیں۔ 

فلپائن سے تائیوان کا رخ کرنے والے کیٹگری 5 کی شدت والے طوفان کا زور اب ٹوٹ گیا اور اس کی شدت کم ہو کر کیٹگری 2 ہوگئی ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist