اسلام آباد نصف آبادی کی ویکسی نیشن کرنے والا ملک کا پہلا شہربن گیا

Written by on September 12, 2021

انسدادکورونا کے لئے50فیصد شہریوں کی ویکسی نیشن مکمل ہونے کے بعد اسلام آباد نصف آبادی کی ویکسی نیشن کرنے والا ملک کا پہلا شہربن گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی) اسد عمر نے اپنے پیغام میں بتایا کہ اسلام آباد میں 50فیصد آبادی کی مکمل ویکسی نیشن ہو گئی ہے جبکہ شہر کی71فیصد آبادی کو پہلی ڈوز لگا دی گئی ہے۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist