یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا ٹوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

Written by on September 11, 2021

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے سٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا ٹوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں 96روپے فی کلو تک اضافہ کردیاگیا ہے جبکہ مختلف برانڈز کا کوکنگ آئل 97روپے فی لٹرتک مہنگا کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کارکون کوکنگ آئل کی قیمت 500روپے سے بڑھ کر 870روپے فی لٹر ہوگئی ہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist