ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی، نائیجریا سے آئی خاتون کس طرح شہریوں کو لوٹ رہی تھی ؟حیران کن انکشاف

Written by on September 11, 2021

وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سائبر کرائم ونگ نے اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے فراڈ میں ملوث گروہ کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر محمد اقبال کا کہناتھا کہ گرفتار کیئے جانے والے ملزمان میں ایک نائیجرین خاتون بھی شامل ہیں جو کہ خود کو افغان مشن پر آئی امریکی ظاہرکرتی تھی ، ملزمہ ٹیلیفون پر شہریوں کو بتاتی کہ افغانستان میں خزانہ ملا ہے ، خزانے کی رقم سے امداد کا جھانسہ دے کر شہروں سے معلومات لی جاتی تھیں ۔ ملزمان امداد رقم بھجوانے کے ایڈوانس اخراجات بتا کر شہریوں سے پیسے بٹورتے تھے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist