افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کی حمایت میں خواتین کی ریلی

Written by on September 11, 2021

افغانستان کے  دارالحکومت کابل میں طالبان کی حمایت میں خواتین نے ریلی نکالی۔

کابل میں نکالی گئی اس ریلی میں برقع میں ملبوس خواتین نے طالبان کے پرچم لہرائے اور امریکا مخالف نعرے لگائے۔

خواتین شرکا نے طالبان کی حمایت میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے۔

طالبان کے مسلح جنگجو خواتین ریلی کی حفاظت پر مامور تھے


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist