پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 83 ہلاکتیں

Written by on September 10, 2021

لاہور میں صبح سویرے موسلا دھار بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا، اس صورتِ حال کے باعث ٹریفک متاثر ہوئی۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے نشیبی علاقوں میں جمع ہونے والے بارش کے پانی کی جلد نکاسی کا حکم دے دیا۔

انہوں نے ہدایت کی ہے کہ واسا حکام اور انتظامیہ نکاسیٔ آب کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔

ادھر محکمۂ موسمیات کی جانب سے آج بھی ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist