واجد ﷲ نگری راکاپوشی سر کرنے والے دوسرے پاکستانی کوہ پیما بن گئے

Written by on September 9, 2021

واجد ﷲ نگری راکاپوشی سر کرنے والے دوسرے پاکستانی کوہ پیما بن گئے۔

اس سے قبل راکاپوشی پہاڑ 1979 میں پاکستان کے کرنل شیر خان نے سر کیا تھا۔

پاکستانی کوہ پیما واجد ﷲ نگری نے جمہوریہ چیک کے 2 کوہ پیماؤں کے ساتھ راکاپوشی کو سر کیا۔

واجد ﷲ نگری نے 7788 میٹر بلند چوٹی نئے روٹ سے سر کی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist