امریکا میں طوفان سے ہلاکتیں 65 ہوگئیں

Written by on September 6, 2021

امریکا کی 8 ریاستوں میں طوفان سے ہلاک افراد کی تعداد 65 ہوگئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی ریاستوں میں طوفان کا زور ٹوٹ گیا لیکن اپنے پیچھے تباہی کی داستان چھوڑ گیا۔

طوفان کے باعث مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، شاہراہیں اجڑ گئیں اور سیکڑوں گاڑیاں بے کار ہوگئیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist