پروگرام حسب حال کے میزبان جنید سلیم کی والدہ انتقال کر گئیں

Written by on September 5, 2021

 روزنامہ انصاف کے چیف ایڈیٹر اور  پروگرام حسبِ حال کے میزبان جنید سلیم کی والدہ انتقال کر گئیں۔

جنید سلیم کی والدہ کا انتقال لاہور میں ہوا ۔ مرحومہ کی نمازجنازہ کل صبح نو بجے سن فلاور سوسائٹی گراؤنڈ جے بلاک جوہر ٹاؤن میں اداکی جائے گی۔ جنید سلیم کی والدہ کے انتقال پر سیاسی و صحافتی حلقوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist