امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 اہلکار ہلاک

Written by on September 5, 2021

لاس اینجلس  ;  امریکی نیوی کا ایم ایچ 60 ایس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا،  امریکی نیوی کی جانب سے منگل کو حادثہ کا شکار ہونیوالے  ملٹری ہیلی کاپٹر  میں سوار  پانچ  افراد کو اب مردہ قرار دے دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر  رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوی کا کہنا ہے کہ حادثےکا شکار ایم ایچ 60 ایس ہیلی کاپٹر معمول کے فلائٹ آپریشن پر تھا جس دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔دوسری جانب حکام امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist