یوم دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے ملی نغمے کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔

Written by on September 4, 2021

اسلام آباد;  یوم دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے ملی نغمے کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق نغمے کو ملک کے معروف اور نامور گلوکار علی ظفر نے گایا ہے اور اس میں جذبہ حب الوطنی کو اجاگر کیا گیا۔ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کا ہر فرد وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی میں بھرپور کردار ادا کرے گا۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist