کابل میں حقوق نسواں کیلئے خواتین کی احتجاجی ریلی

Written by on September 4, 2021

افغان دارالحکومت کابل میں حقوق نسواں کے لیے خواتین نے احتجاجی ریلی نکال لی۔

افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق خواتین کے احتجاج میں افغان صحافیوں اور سماجی کارکنوں نے بھی شرکت کی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق خواتین مظاہرین نے نئی افغان حکومت میں خواتین کے حقوق بحال رکھنے کا مطالبہ کیا۔

ایک خاتون سماجی کارکن نے مظاہرے سے متعلق کہا کہ مظاہرین کے صدارتی محل جانے کی کوشش پر طالبان نے آنسو گیس کی شیلنگ کی ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist