News

Page: 7

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ اجلاس میں ضمنی انتخابات کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور حمایتی آزاد ارکان اسمبلی شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ اتوار کو پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات […]

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گزشتہ روز کے ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد پنجاب میں حکومت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے بتایا کہ  پنجاب کے ضمنی انتخابات میں کامیابی کے بعد پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس […]

 پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک ہی روز میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 1550 روپے بڑھی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن  کے مطابق سونے کی قیمت پیر کو ہونے والے اضافے کے بعد ایک لاکھ 42 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی […]

  شعبہ ابلاغیات اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے اساتذہ اور طلبا و طالبات کے ایک وفد نے پروفیسر ڈاکٹر واجد کی قیادت میں لاہور پریس کلب کا دورہ کیا ۔ کلب کے سیکریٹری عبدالمجید ساجد اور ممبر گورننگ باڈی مدثر حسین تتلہ نے وفد کا استقبال کیا ۔وفد نے کلب کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور […]

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے خود کے ساتھ حوالات میں پیش آنے والے واقعات بیان کردیے۔ نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ انہیں جان بوجھ کر ایسے حوالات میں رکھا گیا جہاں انتہائی گندگی تھی، انہیں حوالات میں بند کرنے کے بعد کیمرہ  […]

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلانے کا سگنل دے دیا۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ پی ٹی آئی سے نہیں، مہنگائی سے تھا۔ پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں اور پیپلزپارٹی کی قیادت کو بیٹھ کر فیصلہ کرنا […]

پنجاب میں پُرامن اور شفاف ضمنی انتخابات کروانے پر الیکشن کمیشن نے پاک آرمی، رینجرز، پنجاب پولیس اور ایف سی کے کردار کو سراہا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کمیشن صوبائی حکومت کے تمام عہدیداران اور اہلکاروں کے کردار کو بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتا […]

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔  ان انتخابات میں مسلم لیگ (ن) 4 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی جبکہ ایک نشست پر آزاد امیدوار کامیاب رہا۔  پی پی 7 راولپنڈی:  […]

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دست راست شہباز گِل کو عدالتی حکم پر رہا کردیا گیا۔ رہائی کے بعد شہباز گِل کا کہنا ہے کہ دل چاہتا ہے عمران خان سے وزارت داخلہ مانگوں اور عطا تارڑ کے سارے وٹ نکال دوں، مگر عطا اللّٰہ تارڑ کو […]

سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کو معتصب قرار دے دیا ۔ ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ ‘سب سے پہلےمیں مسلم لیگ نواز کے امیدواروں ہی کو نہیں بلکہ پوری ریاستی مشینری خصوصاً پولیس کے جبر و ستم اور مکمل طور پر ایک متعصب الیکشن کمیشن کو شکست دینے پر پاکستان تحریک […]


Current track

Title

Artist