News

Page: 6

دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 2 بہنوں سمیت 4 لڑکیاں ڈوب گئیں، جن میں سے صرف ایک کو ہی زندہ بچایا جاسکا۔ نجی ٹی وی  نیوز کے مطابق اٹک کے علاقے ملاں منصور کے مقام پر خیبرپختونخوا سے آئی فیملی دریائے سندھ نہا رہی تھی کہ اس دوران 4لڑکیاں دریا میں ڈوب گئیں،رپورٹ کے مطابق […]

 وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اتحادی جماعتوں نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی۔ ماڈل ٹاؤن میں وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان سمیت […]

پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ڈالر کی قیمت پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ جب تبدیلیِ  سرکارکی امریکی سازش کے نتیجےمیں تحریک عدم اعتماد آئی تو ڈالر 178 روپےپرتھا۔آئی ایم ایف معاہدےکےباوجود یہ منہ کے […]

 محرم میں امن و امان کے قیام کیلئے پاکستان علماء کونسل نے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ،  مجلس شوریٰ و عاملہ کے اجلاس اور تمام مکاتب فکر کے قائدین سے مشاورت کے بعد پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی زیر صدارت محرم میں امن و امان کے قیام کیلئے […]

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پنجاب میں اتوار کے روز 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے اپنی رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ ضمنی الیکشن میں 49.7 فیصد ٹرن آؤٹ اس بات کا عکاس ہے کہ پاکستان میں جمہوریت مضبوط ہو رہی ہے۔ پولنگ کا […]

  سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے حمزہ شہباز کو ووٹ دینے کی درخواست کی۔ حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کے اجلاس میں پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے ذمہ داری سابق صدر آصف علی زرداری کو سونپی گئی […]

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا میں دوبار وزیر خزانہ رہا تجربے کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ ملک سود کے بغیر بھی چل سکتاہے۔ان کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت مصنوعی ہے،سارا نظام جھوٹ اور قرضوں پر چل رہا ہے،پاکستان میں سری لنکا کی طرح تشویش ناک ماحول ہے،8 کروڑ […]

 صادق آباد میں گزشتہ روز دریائے سندھ میں باراتیوں سے بھری کشتی الٹنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 23 ہوگئی۔ کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 90 سے زائد افراد سوار تھے، 45 افراد کو بچالیا گیا تھا، متاثرین نے اپنے ڈوبنے والے پیاروں کی تلاش پھر شروع کردی ہے۔ سردار پور میں […]

حکومت نے گریڈ 17 سے گریڈ 22  تک کے  افسران کو  ایگزیکٹو الاؤنس دینےکا فیصلہ کیا ہے۔دستاویز کے مطابق ایگزیکٹو الاؤنس 30 جون 2022 سےجاری بنیادی تنخواہ پر دیا جائےگا، الاؤنس اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سےتعینات کردہ افسران کے لیے ہوگا۔  حکومتی فیصلےکے تحت وفاقی دارالحکومت میں تعینات انتظامی افسران بھی ایگزیکٹو الاؤنس لینے کے […]

رحیم یار خان میں باراتیوں سے بھری کشتی دریا میں الٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کشتی میں 94 افراد سوار تھے جن میں سے 45 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق دریا میں ڈوبنے والے دیگر افراد کی تلاش کا کام صبح پھر شروع […]


Current track

Title

Artist