News

Page: 3

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ عوام نے سیاسی نظام میں مداخلت کر کے سازش کو ناکام بنا دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں حماد اظہر نے کہا ہے کہ چور دروازے سے اقتدار پر قابض ہونے والوں کو عوام نے اُٹھا کر باہر پھینکا ہے۔ انہوں نے مزید […]

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی “دوست مزاری “کی انتخابی مہم چلانے پر آج مجھے انتہائی شرمندگی ہے”۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر پیغام میں شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ “زندگی میں اس شخص نےکبھی کوئی کام نہیں کیا اور […]

  سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے پانچ سابق صدور نے  چیف جسٹس آف پاکستان  عمر عطا بندیال سے  وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق اور آرٹیکل 63 اے کی تشریح کی نظر ثانی درخواست  کی سماعت کیلئے  فل کورٹ  بینچ کی استدعا کر دی ۔ نجی ٹی وی نیوز کے مطابق سابق صد […]

بلوچستان کے سابق وزیرِ اعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کی والدہ انتقال کر گئیں،انتقال کی تصدیق اُن کے خاندانی ذرائع نے کی ہے۔   مرحومہ سابق گورنر اور چیف آف ساراوان نواب غوث بخش رئیسانی کی اہلیہ تھیں۔وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے نواب غوث بخش رئیسانی مرحوم کی اہلیہ کی وفات پر افسوس کا […]

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت کے خلاف جنگ کا اعلان کر  دیا۔ نیوز کے مطابق سوات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ 9 سالوں میں خیبر پختونخوا میں کچھ نہیں بدلا، خیبر پختونخوا بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہے، عوام کو کسی قسم کا تحفظ حاصل نہیں […]

 پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر فل بنچ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا  کہ معاملہ انتہائی اہم نوعیت کا ہے لہذا ہم سمجھتے ہیں کہ معاملے پر فل بنچ بننا چاہئے ۔ پی پی پی کی رہنما شازیہ مری نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے […]

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او )کے سربراہ “ٹیڈروس ادھانوم “کا کہنا ہے کہ منکی پاکس کا 70 سے زائد ملکوں میں پھیل جانا ایک غیر معمولی صورتحال ہے لہٰذا اب اس بیماری کو عالمی ایمرجنسی قرار دیا جانا ناگزیر ہوگیا ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر عالمی ادارہ صحت نے اپنے آفیشل […]

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے پاکستان کی آخری امید عدلیہ کو نشانے پر رکھ لیا ہے ، فضل الرحمان اور آصف زرداری بپھر گئے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں   شیخ رشید احمد نے کہا کہ […]

 ملک میں کورونا کے وار مسلسل جاری ہیں ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے مزید 3افراد جاں بحق ہو گئے ۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ  24 گھنٹوں میں کورونا کے 19 ہزار  402 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 532 افراد میں کورونا کے مثبت کیسز  کی تشخیص ہوئی،اعدادوشمار […]

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر سپریم کورٹ لاہور رجسٹر ی میں سماعت جاری ہے ،چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کو ریکارڈ سمیت 2بجے طلب کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں3 رکنی بنچ چودھری پرویز […]


Current track

Title

Artist