International

Page: 5

سعودی سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ ہفتے کے دوران کارروائی کرتے ہوئے 15 ہزار 416 غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی سیکیورٹی فورسز نے 16 جون سے 22 جون کے درمیان کارروائی کرتے ہوئے 15 ہزار 416 غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا۔غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کام کرنے […]

 سعودی عرب میں انسداد انسانی سمگلنگ کمیٹی کے سیکریٹری جنرل محمد المصری نے خبردار کیا ہے کہ گھریلو ملازمین سے بدسلوکی انسانی سمگلنگ کے قانون کے مطابق جرم ہے، اس کی سزا 10 برس قید اور 10لاکھ ریال جرمانہ مقرر ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیکرٹری جنرل نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں […]

 سعودی عرب کی حکومت نے حج کے دنوں میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے حجاج کرام کو اپنے خیموں میں گیس سلنڈر استعمال کرنے سے روک دیا۔ سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کی جانب سے حجاج کرام کے ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے جس کا […]

ورچوئل برکس بزنس فورم کے افتتاح کے موقع پر انہوں نے کہا کہ عالمی معیشت کو سیاسی بنانا اور اسے ہتھیار میں تبدیل کرنا یا مالیاتی نظاموں میں اپنی بنیادی حیثیت کو استعمال کرتے ہوئے جان بوجھ کر پابندیاں عائد کرنا صرف اپنے اور دوسروں کے مفادات کو نقصان پہنچانے کا باعث بنے گا اور اس […]

عرب ملک کویت کے ولی عہد نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے نئے انتخابات کا اعلان کردیا۔ عرب نیوز کے مطابق  81 سالہ ولی عہد مشعل الاحمد الجابر الصباح نے اپنے ٹی وی خطاب میں کہا کہ انہوں نے قومی اسمبلی  کو قانون کے مطابق تحلیل کرنے  اور نئے انتخابات کا فیصلہ کیا ہے، ہم نہ تو […]

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) میں مذاکرات کے لیے ہمارا کردار ثالث کا ہے، اگرمذاکرات ناکام ہوئے تو کسی کو افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے۔ اپنے ایک بیان میں افغان طالبان کے ترجمان نے […]

  سعودی ولی عہد کے  ویژن  2030  کے تحت سعودی حکومت جدہ اور مکہ مکرمہ کے علاقوں کو خوبصورت بنانے کے لیے پرانی  عمارتوں کو منہدم کرکے علاقے کو خوبصورت بنانے کے پراجیکٹ پر کام کررہی ہے ، منہدم کئے جانے والے علاقوں میں حئی المشرفہ کی تنگ سڑک پر قائم پاکستان قونصلیٹ جدہ کی ایک […]

 طالبان حکومت نے افغانستان میں قید صحافی سمیت 5 برطانوی شہریوں کو رہا کردیا جس پر سیکرٹری خارجہ لز ٹریوس نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ رہائی پانے والے افراد کا افغانستان میں کوئی کام نہیں تھا، وہ ٹریول ایڈوائزری کی خلاف کرکے افغانستان پہنچے تھے جو ایک غلطی […]

 سعودی عرب نے کورونا کیسز میں کمی آنے کے بعد چار ملکوں کے سفر پر عائد پابندی ختم کردی۔ ان ممالک میں  بھارت، ترکی، ایتھوپیا اور ویتنام شامل ہیں۔سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ پابندی والے ممالک کی فہرست سے نام خارج ہونے کے بعد اب سعدی  شہری مذکورہ ممالک کا بالواسطہ یا […]

معروف دانشور نوم چومسکی سمیت ماہرینِ تعلیم نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں پاکستان میں انسانی حقوق کی بگڑی صورت حال ، بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی رخصتی کے بعد کے حالات پر ایکشن لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق  یہ کھلا […]


Current track

Title

Artist