مہلک کورونا کے وار جاری، گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے
Written by Prime FM92 on August 23, 2022
ملک بھر میں مہلک کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، گزشت روز وائرس سے مزید 2مریض دم توڑ گئے ہیں،جبکہ 116 کی حالت تشویشناک ہے ۔
قومی اداراہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے 11 ہزار 285 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 217افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے، اعدادو شمار کے مطابق کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.92 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
COVID-19 Statistics 23 August 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 11,285
Positive Cases: 217
Positivity %: 1.92%
Deaths: 02
Patients on Critical Care: 116— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) August 23, 2022