ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس ، سپریم کورٹ نے گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

Written by on July 26, 2022

سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس کی کل کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے تحریر حکمناے میں کہاہے کہ فل کورٹ کی استدعا مسترد کی جاتی ہے ، فل کورٹ تشکیل نہ دینے کی تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی ، حمزہ شہباز، ڈپٹی سپیکر اور دیگر وکلاءکی جانب سے مزید وقت مانگا گیا ، فریق دفاع کے وکلاءکی مزید وقت کی استدعا منظور کی جاتی ہے ،تمام وکلاء26 جولائی کو مقدمے کی تیاری کر کے آئیں ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist