سرکاری ادارے کا ملازم اسرائیل کس کی اجازت سے گیا؟، رہنما پی ٹی آئی بابر اعوان

Written by on June 21, 2022

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر اعوان نے کہا کہ سرکاری ادارے کا ملازم اسرائیل کس کی اجازت سے گیا؟، مودی کے یاروں نے جوفیصلہ کیاہے وہ قوم قبول نہیں کرے گی۔

نجی ٹی وی  کے مطابق بابر اعوان کاکہنا تھا کہ عمران خان نے اپنے دور میں این آر او دینے سے انکار کیاتھا،سائفر اور سازش کانتیجہ این آر او ٹو تھا جومل گیا،117مقدمات سامنے رکھ کر 34نکاتی این آر او بنایا گیاتھا، 1200ارب کے مقدمات ایک ایک کرکے ختم ہوجائیں گے ۔

بابر اعوان نے مزید کہا کہ یہ آج ڈالر 212 روپے کی سطح پر پہنچ چکا ہے ، آئندہ 15 روز میں مہنگائی کا بتاہی مرحلہ آرہا ہے ،  مہنگائی کا ایسا طوفان آنے والا ہے جو برداشت سے باہر ہوگا، یہ کہتے تھے کہ چینی کابحران ہے اس لیے چینی چھوڑ دو۔

بابر اعوان نے کہا کہ  جولوگ ڈر رہے تھے وہ عمران خان سے خوفزدہ ہونا چھوڑدیں،عمران خان بہت جلد دوبارہ آنے


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist