سعودی شہزادہ سعود بن محمد بن ترکی انتقال کرگئے

Written by on June 19, 2022

سعودی ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ سعود بن محمد بن ترکی انتقال کرگئے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ نماز جنازہ سنیچر کو نمازعصرکے بعد مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی گئی۔اس سے قبل گزشتہ سال سعودی شاہی عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود دار فانی سے کوچ کرگئے تھے۔

 نیوز کے مطابق  ماہ اپریل میں سعودی عرب کے شہزادے بندر بن فیصل بن سعود بن عبدالرحمان آل سعود خالق حقیقی سے جاملے تھے، شہزادہ مشہور بن مساعد بن عبدالعزیز کی تدفین ریاض کے قبرستان میں کی گئی تھی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist