انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Written by on June 14, 2022

 انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر قیمت میں اضافے سے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 64 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر نئی بلند ترین سطح 205.50 روپے پر پہنچ گیاہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist