وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن بڑھانے کی منظوری دیدی

Written by on June 10, 2022

حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا ریلیف دیدیاگیا، وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن بڑھانے کی منظوری دیدی گئی ۔

نجی ٹی وی نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ 15 فیصد جبکہ پنشن میں پانچ فیصد اضافے کی منظوری دی ہے ۔فیصلے سے  خزانے پر 71 ارب روپے کا بوجھ بڑھے گا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ   مشکل گھڑی میں  سرکاری ملازمین  کی تنخواہیں بڑھانا ضروری ہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist