بجٹ میں پی ایس ڈی پی منصوبوں کے لیے6ارب 33کروڑروپے کی تجویز

Written by on June 10, 2022

وفاقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لیے مالی سال 2022-23 میں پی ایس ڈی پی منصوبوں کے لیے6ارب 33کروڑروپے رکھے گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق وفاقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لیے مالی سال 2022-23 میں36پی ایس ڈی پی منصوبوں کے لیے6ارب 33کروڑروپے رکھے گئے ہیں 31جاری منصوبوں کے لیے 5ارب 38کروڑروپے رکھے گئے ہیں۔جبکہ 5نئے منصوبوں کے لیے 95کروڑروپے رکھے گئے ہیں نئے منصوبوں میں 4نالج پارکس بنانا بھی شامل ہیں جس کے لیے 50کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist