سندھ میں پانی کی کمی بدستور برقرار،سکھر بیراج پر 3ہزار کیوسک پانی کم ہو گیا

Written by on June 4, 2022

سندھ میں پانی کی کمی بدستور برقرار ہے ،انچارج کنٹرول روم کا کہنا ہے کہ سکھر بیراج پر 3ہزا رکیوسک پانی کی کمی کاسامنا ہے ۔

نجی ٹی وی نے انچارج کنٹرول روم کے حوالے سے بتایا کہ کوٹری بیراج ، نارا ،روہڑی ، کیر تھراوردادو کینال میں پانی کی فراہمی میں کمی واقع ہوئی ہے ،سکھر بیراج سے کوٹری بیراج کو 900کیوسک پانی کم فراہم کیا جا رہا ہے ،گدو بیراج پرپانی کی آمد 53ہزار454اور اخراج 44ہزار 326کیوسک،سکھر بیراج پر پانی کی آمد 42ہزار890کیوسک اور اخراج 16ہزار10کیوسک ریکارڈکیا گیا ہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist