چین نے پاکستان کو خوشخبری سنادی، بڑی مشکل حل کردی

Written by on June 3, 2022

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ 2.3 ارب ڈالر کی ری فنانسنگ پر اتفاق ہوگیا ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چینی بینکوں کے ساتھ 2.3 ارب ڈالر کی ری فنانسنگ کیلئے شرائط و ضوابط پر اتفاق ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس ری فنانسنگ سے پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر بڑھانے میں مدد ملے گی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist