26 مئی کو جو کچھ دیکھا اس سے ثابت ہو گیا کہ بیرونی سازش کے ذریعے امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی ہے ، عمران خان

Written by on May 30, 2022

 چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے  26 مئی کو شب 1 بجے سے صبح 8 بجے تک سات گھنٹوں کے دوران اپنے  کنٹینر سے جو کچھ دیکھا اس سے یہ ثابت ہوگیا کہ ایک بیرونی سازش کے ذریعے یہ امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر  اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ کیلئے بدل چکا ہے۔ فکر و ذہن پر پڑی غلامی کی زنجیریں بالآخر ٹوٹ چکی ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ اردو اور انگریز  زبان میں لکھا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist