امپورٹڈحکومت کی پولیس نےپرامن مظاہرین پربربریت کی،عمران خان

Written by on May 29, 2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی پولیس نے پر امن مظاہرین پر بربریت ی ،  حکومتی حربےقابل مذمت اورناقابل قبول ہیں ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں  سابق وزیر اعظم نے کہا کہ  آئین اور سپریم کورٹ کےاحکامات کی دھجیاں اڑائی گئیں،  مارچ سے قبل پنجاب اورسندھ پولیس نےخاندانوں کوہراساں کیا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist